Windows An easy way to lock screen

ونڈوز کی اسکرین کو لاک کرنے کا ایک آسان طریقہ
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ 


اگر آپ 2 یا 5 منٹ کے لیئے کہیں جا رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بعد آپ کے کمپیوٹر سے کوئی پنگا نہ لے ۔۔۔۔ اور آپ کمپیوٹر کو بند کرنا بھی نہیں چاہتے۔۔۔۔ کیونکہ کونسا آپ زیادہ وقت کے لیئے کہیں جا رہے ہیں ۔۔۔۔اور آپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ جو پروگرام کھلے ہوئے ہیں انہیں بھی کوئی بند نہ کرے تو ۔۔۔۔۔ اس کا ایک آسان حل ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کی بورڈ سے “ونڈو + ایل “ پریس کر دیجئے اور
بے فکر ہو جائے ۔۔۔۔۔


کمپیوٹر ان لاک کیسے ہوگا؟
کمپیوٹر ان لاک کیسے ہوگا؟
کمپیوٹر جب لاک ہوگا تو یہ لاگ ان والی سکرین پر چلا جائے گا. پھر آپ ادھر سے دوبارہ پاسورڈ دے کر لاگ ان ہو سکتے یہں. مطلب اس عمل سے آپکا سسٹم فوری طور پر لاک ہو جاتا ہے اور اس کو ڈیکس ٹاپ لاک کہتے ہیں.اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپکے سسٹم پر پاسورڈ کا لگا ہونا بھی ضروری ہے نہیں تو جب آپ اپنے لاگ ان آئیکون پر کلک کریں گے تو یہ آٹو میٹک لاگ ان ہو جائے گا بغیر پاسورڈ کے

  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS

0 comments:

Post a Comment